🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35242 ترقیم الشثری: -- 36816
٣٦٨١٦ - حدثنا عبد الله بن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد (عن) (١) سعد الطائي قال: اخبرت ان الله لما خلق الجنة قال لها: تزيني، فتزينت، ثم قال: تكلمي، فقالت: طوبى لمن رضيت عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (من).
حضرت سعد الطائی فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب جنت کو پیدا فرمایا تو اس سے فرمایا: میرے لیے مزین ہوجا، وہ مزین ہوگئی پھر اس سے فرمایا میرے سے کلام کر جنت نے کہا: خوشخبری ہے اس شخص کیلئے جس سے آپ راضی ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36816، ترقيم محمد عوامة 35242)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36816 in Urdu