🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35248 ترقیم الشثری: -- 36822
٣٦٨٢٢ - [حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: يدخل اهل الجنة الجنة على صورة آدم في مثل طوله: ستون ذراعا، جرد مرد مكحلون، ابناء ثلاثة وثلاثين، نساؤهم ابكار، ورجالهم مرد] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في: [أ، ب، جـ، ط، ع، هـ].
حسن فرماتے ہیں کہ جنتی جنت میں حضرت آدم علیہ السلام کی صورت میں داخل ہوں گے، ساٹھ ہاتھ لمبا قد ہوگا، جسم پر بال نہ ہوں گے، داڑھی نہ ہوگی اور سرمہ لگا ہوگا ان کی عمریں تینتیس برس ہوں گی ان کی بیویاں باکرہ ہوں گی اور ان کے مرد بے ریش ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36822]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36822، ترقيم محمد عوامة 35248)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36822 in Urdu