🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35273 ترقیم الشثری: -- 36847
٣٦٨٤٧ - حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن النعمان بن بشير قال: سمعت رسول الله ﷺ وهو على المنبر يقول:"انذركم النار -حتى سقط إحدى عطفي ردائه ⦗١٨٨⦘ عن منكبيه- وهو يقول: انذركم النار، حتى لو كان في مكاني هذا لاسمع اهل السوق او من شاء الله منهم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ سماك صدوق، أخرجه أحمد (١٨٣٦٠)، وابن حبان (٦٤٤)، والحاكم ١/ ٢٨٧، والطيالسي (٧٩٢)، والدارمي (٢٨١٢)، والبيهقي ٣/ ٢٠٧، والبزار (٣٢٢٤/ كشف)، وعبد اللَّه ابن أحمد في الزهد (ص ٢٩).
حضرت نعمان بن بشیر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا کہ: تم لوگوں کو آگ سے ڈراتا ہوں یہاں تک کہ آپ کی چادر مبارک آپ کے ایک کندھے سے گرگئی پھر فرمایا: تم لوگوں کو آگ سے ڈراتا ہوں، یہاں تک کہ اگر آپ میری اس جگہ پر ہوتے تو بازار والوں کو سنوا دیتے، یا ان میں سے جس کو اللہ چاہتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36847، ترقيم محمد عوامة 35273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36847 in Urdu