الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35282 ترقیم الشثری: -- 36856
٣٦٨٥٦ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: لو ان دلوا من صديد جهنم دلي من السماء فوجد اهل الارض ريحه لافسد عليهم الدنيا.
حسن سے مروی ہے کہ اگر جہنم کی پیپ کا ایک ڈول آسمان سے گرا دیا جائے اور زمین والے اس کی بدبو پالیں تو ان کیلئے دنیا میں رہنا مشکل ہوجائے۔ (دنیا فاسد ہوجائے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36856]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36856، ترقيم محمد عوامة 35282)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36856 in Urdu