🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35295 ترقیم الشثری: -- 36869
٣٦٨٦٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: كان عمر يقول: اكثروا ذكر النار، فإن حرها شديد، كان قعرها بعيد، وإن مقامعها حديد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ جہنم کا ذکر کثرت سے کیا کرو کیونکہ اس کی گرمی بہت سخت ہے اس کی گہرائی بہت دور ہے اور اس کا گرز لوہے کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36869، ترقيم محمد عوامة 35295)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36869 in Urdu