الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35297 ترقیم الشثری: -- 36871
٣٦٨٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الملك بن عمير عن عبد الله بن الحارث عن العباس بن عبد المطلب انه قال للنبي ﷺ: عمك ابو طالب يحوطك و (يفعل) (١) (لك) (٢) ، قال: فقال رسول الله ﷺ:"إنه لفي ضحضاح من النار ولولا انا (لكان) (٣) في الدرك الاسفل" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يغضب).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (بك).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٠٨)، ومسلم (٢٠٩).
حضرت عباس بن عبدالمطلب نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ آپ کے چچا ابو طالب نے آپ کی حفاظت کی ہے اور آپ کیلئے بہت کچھ کیا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ ٹخنوں تک آگ میں ہیں اگر میں نہ ہوتا تو وہ سب سے نچلے درجہ میں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36871، ترقيم محمد عوامة 35297)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36871 in Urdu