🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35301 ترقیم الشثری: -- 36875
٣٦٨٧٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس انه بلغه ان عمر قال لكعب: يا كعب خوفنا، قال: نعم، يجمع الله الخلائق في صعيد واحد ينفذهم البصر ويسمعهم الداعي ويجاء بجهنم، فلها يومئذ ثلاث زفرات. فاول زفرة لا تبقي دمعة في عين إلا سالت حتى ينسكب الدم، واما الثانية فلا يبقى احد إلا جثا لركبتيه ينادي: رب نفسي نفسي حتى خليله إبراهيم، واما الثالثة فلو كان لك يا عمر عمل سبعين نبيا لاشفقت حتى تعلم من اي الفريقين تكون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن قيس لم يدرك عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت کعب سے فرمایا اے کعب ہمیں خوف دلائیے حضرت کعب نے فرمایا جی ہاں، اللہ تعالیٰ تمام مخلوق ایک زمین پر جمع فرمائے گا نگاہ ان سب تک پہنچے گی اور پکارنے والا ان سب کو سنائے گا اور جہنم کو لایا جائے گا، اس دن جہنم تین سانسیں لے گی پہلی سانس کے بعد کسی آنکھ میں آنسو باقی نہ بچے گا یہاں تک کہ خون بہنے لگے گا دوسری مرتبہ میں تمام انسان گھٹنوں کے بل جھک کر عرض کریں گے یا رب نفسی نفسی یہاں تک کہ اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی اور تیسری مرتبہ میں اے عمر! اگر تیرے پاس ستر انبیاء کا عمل بھی ہو تو پھر بھی تجھے خوف ہوگا یہاں تک کہ تو جان لے کہ تو کس فریق میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36875، ترقيم محمد عوامة 35301)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36875 in Urdu