الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35322 ترقیم الشثری: -- 36896
٣٦٨٩٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي صالح قال: لما مرض ابو طالب قالوا (له) (١) : ارسل إلى ابن اخيك هذا فياتيك بعنقود من جنته، لعله يشفيك به، قال: فجاء الرسول وابو بكر عند النبي ﷺ جالس، فقال ابو بكر: إن الله حرمها على الكافرين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) مرسل؛ أبو صالح تابعي.
حضرت ابو صالح سے مروی ہے کہ جب ابو طالب بیمار ہوئے تو لوگوں نے ان سے کہا کہ اپنے بھتیجے کے پاس کسی کو بھیجو تاکہ وہ تمہارے پاس جنت سے انگور کا کوئی خوشہ لائے شاید کہ اس سے آپ کو شفاء مل جائے قاصد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو اس وقت حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیشک اللہ تعالیٰ نے کافروں پر اس کو (جنت کی نعمتوں کو) حرام کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36896، ترقيم محمد عوامة 35322)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36896 in Urdu