🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في سعة رحمة الله (تعالى)
اﷲ کی رحمت کی وسعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35339 ترقیم الشثری: -- 36913
٣٦٩١٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن بن عجلان عن ابيه عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لما خلق الله الخلق كتب بيده على نفسه: إن رحمتي تغلب غضبي" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ وأبو خالد وابن عجلان وأبوه كل منهم صدوق، وزيادة (بيده) ليست مخالفة لبقية الروايات؛ أخرجه أحمد (٩٥٩٧)، وابن ماجه (١٨٩)، والترمذي (٣٥٤٣)، وابن حبان (٦١٤٥)، وابن خزيمة في التوحيد ١/ ١٩ و ١٣٤، وأصل الحديث عند البخاري (٣١٩٤)، ومسلم (٢٧٥١).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جب ساری مخلوق کو پیدا فرمایا تو اپنے ہاتھ سے اپنے لیے لکھ دیا کہ میری رحمت میرے غصہ پر غالب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36913، ترقيم محمد عوامة 35339)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36913 in Urdu