🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في سعة رحمة الله (تعالى)
اﷲ کی رحمت کی وسعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35342 ترقیم الشثری: -- 36916
٣٦٩١٦ - حدثنا (المعلى) (١) بن منصور (عن ليث) (٢) بن سعد عن محمد بن قيس عن ابي صرمة عن ابي ايوب قال: قال رسول الله ﷺ:"لو لم تذنبوا لجاء الله بقوم يذنبون فيغفر لهم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (العلا)، وفي [هـ]: (العلاء)، وفي [جـ]: (الغلي).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٤٨)، وأحمد (٢٣٥١٥).

حضرت ابو ایوب سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم لوگ گناہ نہ کرو تو اللہ تعالیٰ ایک ایسی قوم لے آئے گا جو گناہ کرے گی پھر اللہ ان کو معاف فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36916، ترقيم محمد عوامة 35342)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36916 in Urdu