🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی باتیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35369 ترقیم الشثری: -- 36945
٣٦٩٤٥ - حدثنا شريك عن عاصم عن ابي صالح يرفعه إلى عيسى بن مريم ﵇ (١) قال: قال لاصحابه: اتخذوا المساجد (مساكن) (٢) ، واتخذوا البيوت منازل، وانجوا من (الدنيا) (٣) بسلام، وكلوا من بقل البرية، (٤) قال: (وزاد) (٥) فيه الاعمش: واشربوا من الماء القراح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ]: (الدني).
(٤) في [ط، هـ]: زيادة (و).
(٥) في [أ]: (فزاد)، وفي [هـ]: (زاد).

حضرت ابو صالح کہتے ہیں: عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے اپنے اصحاب سے فرمایا: مسجدوں کو اپنا گھر بنا لو اور گھروں کو آرام گاہ، اور سلامتی کے ساتھ دنیا سے نجات پا جاؤاور جنگلی ترکاری کھاؤ۔ راوی کہتے ہیں: اعمش نے یہ روایت ”سادہ پانی پیو“ کے اضافے کے ساتھ ذکر کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36945، ترقيم محمد عوامة 35369)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36945 in Urdu