🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی باتیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35371 ترقیم الشثری: -- 36947
٣٦٩٤٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن محمد بن عجلان عن محمد بن يعقوب قال: قال عيسى بن مريم: لا تكثروا الكلام بغير ذكر الله فتقسوا قلوبكم فإن القلب (القاسي) (١) بعيد من الله، ولكن لا تعلمون، لا تنظروا في (ذنوب) (٢) العباد كانكم ارباب، وانظروا في ذنوبكم، فإنما الناس رجلان: مبتلى ومعافى، فارحموا اهل البلاء، واحمدوا الله على العافية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [جـ]: (ذنو).

حضرت محمد بن یعقوب کہتے ہیں عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) نے فرمایا: خدا کے ذکر کے سوا اور کوئی کلام کثرت سے مت کیا کرو، ورنہ تمہارے دل سخت ہوجائیں گے۔ اور سخت دل اللہ تعالیٰ سے دور ہوتے ہیں لیکن تمہیں معلوم نہیں ہوتا۔ لوگوں کے گناہوں کو یوں مت دیکھا کرو جیسے کہ تم ہی رب ہو۔ بلکہ اپنے گناہوں کو دیکھا کرو۔ کیونکہ لوگوں کی دو ہی حالتیں ہیں۔ ایک وہ جو کسی آزمائش میں مبتلا ہیں اور دوسرے وہ جو عافیت میں ہیں۔ چناچہ مبتلا لوگوں پر رحم کیا کرو اور عافیت پر اللہ تعالیٰ کا شکر کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36947]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36947، ترقيم محمد عوامة 35371)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36947 in Urdu