🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی باتیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35381 ترقیم الشثری: -- 36957
٣٦٩٥٧ - حدثنا محمد بن ابي عبيدة عن ابيه عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن سالم قال: قال عيسى بن مريم ﵇ (١) : إن موسى نهاكم عن الزنا، وانا انهاكم عنه، وانهاكم ان تحدثوا انفسكم بالمعصية، فإنما مثل ذلك كالقادح في الجذع إن لا يكون يكسره فإنه ينخره ويضعفه، او (كالدخان) (٢) في البيت، إن لا يكون يحرقه فإنه يغير لونه وينتنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [س]: (كالمدخان).

حضرت سالم کہتے ہیں: حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے فرمایا: بیشک موسیٰ نے تمہیں زنا سے روکا تھا اور میں بھی تمہیں اس سے روکتا ہوں۔ اور میں تمہیں اس سے بھی روکتا ہوں کہ تم اپنے دل میں گناہ کی باتیں سوچو۔ کیونکہ اس کی مثال شہتیر میں لگ جانے والے کیڑے کی طرح ہے، جو اس کو توڑتا تو نہیں ہے لیکن کھوکھلا اور کمزور کردیتا ہے۔ یا پھر وہ کمرے میں بھر جانے والے دھوئیں کی طرح ہے جو اسے جلاتا تو نہیں ہے لیکن اسے بدرنگ اور بدبو دار بنا دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36957، ترقيم محمد عوامة 35381)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36957 in Urdu