الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. (ما ذكر عن داود ﵇
سیدنا داؤد علیہ السلام کا تذکرہ
ترقیم عوامۃ: 35391 ترقیم الشثری: -- 36967
٣٦٩٦٧ - حدثنا خلف بن خليفة عن ابي هاشم عن سعيد بن جبير قال: إنما كانت فتنة داود (النظر) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (والنظر).
حضرت سعید بن جبیر کہتے ہیں: حضرت داؤد علیہ السلام کی آزمائش نظر (دیکھنے) کے ذریعے کی گئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36967، ترقيم محمد عوامة 35391)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36967 in Urdu