🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. (ما ذكر عن داود ﵇
سیدنا داؤد علیہ السلام کا تذکرہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35393 ترقیم الشثری: -- 36969
٣٦٩٦٩ - حدثنا ابو اسامة عن عوف عن خالد الربعي (قال) (١) : اخبرت ان ⦗٢٣١⦘ (فاتحة) (٢) الزبور الذي يقال (له) (٣) زبور داود: راس الحكمة خشية الرب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: تكرر.
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [جـ، س، ع].

حضرت خالد ربعی کہتے ہیں: مجھے بتایا گیا ہے کہ اس زبور کی ابتدا جسے زبور داؤد کہتے ہیں اس جملہ سے ہوتی ہے: ”دانائی کی بنیادربِ ذو الجلال کا ڈر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36969، ترقيم محمد عوامة 35393)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36969 in Urdu