🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. كلام سليمان بن داود ﵉
سیدنا سلیمان بن داؤد علیہ السلام کی باتیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35410 ترقیم الشثری: -- 36986
٣٦٩٨٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي كثير قال: قال سليمان بن داود ﵇ (١) لابنه: يا بني (كما يدخل) (٢) الوتد بين الحجرين كذلك تدخل الخطيئة بين البائع والمشتري.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب]: [لا تدخل].

حضرت یحییٰ بن ابی کثیر کہتے ہیں: حضرت سلیمان بن داؤد i نے اپنے بیٹے سے (معاملات میں احتیاط کرنے کی نصیحت کرتے ہوئے) فرمایا: اے میرے پیارے بیٹے! جیسے کیل (بڑے غیر محسوس انداز میں) دو پتھروں میں گھس جاتا ہے، ایسے ہی خریدو فروخت کرنے والوں کے درمیان بھی گناہ (بڑے غیر محسوس انداز میں) داخل ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36986، ترقيم محمد عوامة 35410)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36986 in Urdu