🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. كلام سليمان بن داود ﵉
سیدنا سلیمان بن داؤد علیہ السلام کی باتیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35417 ترقیم الشثری: -- 36993
٣٦٩٩٣ - (حدثنا عفان قال) (١) : حدثنا المبارك عن الحسن (ان) (٢) داود النبي ﷺ (٣) قال: اللهم (إني) (٤) اسالك (من) (٥) الإخوان و (الاصحاب والجيران) (٦) ⦗٢٤٠⦘ والجلساء من إن نسيت ذكروني، (وإن ذكرت) (٧) اعانوني، واعوذ بك من الاصحاب والاخوان والجيران والجلساء من إن نسيت لم يذكروني، وإن ذكرت (لم) (٨) يعينوني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [هـ]: (عن).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) سقط من: [س].
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) في [أ، ب]: (الجيران والأصحاب).
(٧) في [ع]: تكرر.
(٨) في [س]: (لا).

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ داؤد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ تعالیٰ! آپ مجھے ایسے بھائی، دوست، پڑوسی اور ہم نشین عطا فرما دیجئے کہ اگر مجھ سے (تقاضہِ بشری کے تحت معمولی سی) غفلت (بھی) سر زد ہوجائے تو وہ مجھے اس پر متنبہ کردیں، اور تنبہ کے عالم میں (نیکی کے کاموں میں) میری معاونت کریں۔ اور مجھے ایسے بھائیوں، دوستوں، پڑوسیوں اور ہم نشینوں سے اپنی پناہ میں لے لیجئے جو نہ تو غفلت پر تنبیہ کریں، اور نہ ہی تنبہ کے وقت اعانت کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36993، ترقيم محمد عوامة 35417)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36993 in Urdu