🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35456 ترقیم الشثری: -- 37034
٣٧٠٣٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن (مسعود) (١) قال: تلا رسول الله ﷺ: ﴿ (فمن) (٢) يرد الله ان يهديه يشرح صدره للإسلام﴾، فقالوا: يا رسول الله وما هذا الشرح؟ قال:"نور يقذف به في القلب فينفسح له القلب"، قال: فقيل: فهل لذلك من امارة يعرف بها؟ قال:"نعم"، (قيل: وما هي؟) (٣) قال:"الإنابة إلى دار الخلود، والتجافي عن دار الغرور، والاستعداد للموت قبل لقاء الموت" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في جميع النسخ، ولعلها: (مسور) كما عند ابن أبي حاتم.
(٢) في [ط، هـ]: (من).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) منقطع معلول؛ عمرو بن مرة لا يروي عن ابن مسعود، وورد من طريق زيد بن أبي أنيسة عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن ابن مسعود، وأخرجه ابن جرير ٨/ ٢٧، وابن عساكر ٤/ ٤٦٢، وأخرجه ابن أبي حاتم (٧٨٧٢) بإسناد عن أبي خالد عن عمرو بن قيس عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن المسور ولعله أصوب، وورد من حديث عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن الحارث عن عبد اللَّه ابن مسعود عند البغوي في التفسير ٤/ ٧٦، والثعلبي ٨/ ٢٢٩، والبيهقي في الزهد (٩٧٤).

حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت مبارکہ تلاوت فرمائی { فمَنْ یُرِدِ اللَّہُ أَنْ یَہْدِیَہُ یَشْرَحْ صَدْرَہُ لِلإِسْلاَمِ } لوگوں نے کہا اے اللہ کے رسول! یہ شرح کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ یہ ایک نور ہے جب یہ دل میں آتا ہے تو دل کھل جاتا ہے۔ آپ سے پوچھا گیا کہ کیا اس کی کوئی علامت ہے جس کے ذریعے اسے پہچانا جائے؟ آپ نے فرمایا اس کی علامت آخرت کی طرف توجہ، دھوکے کے گھر سے بیزاری اور مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37034، ترقيم محمد عوامة 35456)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37034 in Urdu