الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
ترقیم عوامۃ: 35500 ترقیم الشثری: -- 37078
٣٧٠٧٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زياد بن فياض عن ابي عبد الرحمن قال: قال رسول الله ﷺ:"لا آمركم ان (تكونوا) (١) قسيسين (ورهبانا) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يكونوا).
(٢) في [هـ]: (ورهبابًا).
(٣) مرسل؛ أبو عبد الرحمن هو السلمي تابعي، أخرجه ابن جرير ٧/ ٩.
حضرت ابوعبد الرحمن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں تمہیں یہ حکم نہیں دیتا کہ تم پادری اور راہب بن جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37078، ترقيم محمد عوامة 35500)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37078 in Urdu