🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35504 ترقیم الشثری: -- 37082
٣٧٠٨٢ - حدثنا وكيع عن (سفيان عن) (١) ابي سنان عن عبد الله بن الحارث ان النبي ﵊ حج على رحل فاجتنح به، فقال:" (لبيك) (٢) إن العيش عيش الآخرة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (فبينك).
(٣) مرسل؛ عبد اللَّه بن الحارث تابعي.

حضرت عبداللہ بن حارث سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کیا پالان پر تو وہ پالان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر ایک طرف جھک گیا، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں حاضر ہوں یقینا زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37082، ترقيم محمد عوامة 35504)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37082 in Urdu