الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
ترقیم عوامۃ: 35554 ترقیم الشثری: -- 37132
٣٧١٣٢ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن بريد بن عبد الله عن ابي بردة عن ابي موسى قال: قال رسول الله ﷺ:"المؤمن للمؤمن كالبنيان يشد بعضه بعضا" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٢٦)، ومسلم (٢٥٨٥).
حضرت ابوموسیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مومن، مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے کہ اس کا بعض، بعض کو مضبوط کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37132، ترقيم محمد عوامة 35554)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37132 in Urdu