🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. كلام عمر بن الخطاب ﵁
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35593 ترقیم الشثری: -- 37171
٣٧١٧١ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن سليم بن حنظلة عن عمر بن الخطاب (انه) (١) كان يقول: اللهم إني اعوذ بك ان (تاخذني) (٢) على غرة، او (تذرني) (٣) في غفلة، او تجعلني من الغافلين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (لأنه).
(٢) في [ب]: (يأخذاني).
(٣) في [ب]: (تذري).
(٤) ضعيف؛ لضعف ليث بن أبي سليم، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٥٤، وابن فضيل في الدعاء (٧٣).

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے۔ اے اللہ! میں آپ سے اس بات کی پناہ مانگتا ہوں کہ آپ مجھے اچانک پکڑ لیں یا مجھے غفلت میں چھوڑ دیں یا آپ مجھے غافلین میں ڈال دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37171، ترقيم محمد عوامة 35593)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37171 in Urdu