🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35638 ترقیم الشثری: -- 37216
٣٧٢١٦ - حدثنا ابن علية عن ليث عن الحسن قال: قال علي: طوبى لكل عبد نؤمة (١) عرف الناس ولم يعرفه الناس، وعرفه الله منه برضوان، اولئك مصابيح الهدى، يجلي عنهم كل فتنة مظلمة، ويدخلهم الله في رحمته، ليس اولئك بالمذاييع (٢) البذر ولا بالجفاة المرائين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) غير معروف.
(٢) لا يفشي السر.
(٣) منقطع ضعيف؛ الحسن لم يدرك عليًا، وليث ضعيف، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٧٦، وهناد (٨٦١)، وابن عساكر ٤٢/ ٤٩٢، وابن أبي الدنيا في التواضع (١٠)، وبنحوه أخرجه الدارمي (٢٥٩).

حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہر غیر معروف آدمی کے لیے بشارت ہے جو لوگوں کو تو پہچانتا ہے لیکن لوگ اس کو نہیں پہچانتے۔ اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنی رضا کے ساتھ پہچانتے ہیں۔ یہی لوگ ہدایت کے چراغ ہیں۔ ان سے ہر اندھیرا فتنہ دور کردیا جاتا ہے اور ان کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے۔ یہ لوگ کے راز ظاہر کرنے والے نہیں ہوتے اور نہ جفا کرنے اور ریا کاری کرنے والے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37216، ترقيم محمد عوامة 35638)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37216 in Urdu