🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35667 ترقیم الشثری: -- 37245
٣٧٢٤٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن بيان عن قيس قال: قال عبد الله: لوددت اني اعلم ان الله غفر لي ذنبا من ذنوبي، واني لا ابالي اي ولد آدم ولدني (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: مجھے یہ بات محبوب ہے کہ مجھے معلوم ہوجائے اللہ تعالیٰ نے میرے گناہوں میں سے ایک گناہ مجھے معاف کردیا ہے تو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں کہ مجھے بنو آدم کی کس اولاد نے جنم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37245، ترقيم محمد عوامة 35667)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37245 in Urdu