الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35669 ترقیم الشثری: -- 37247
٣٧٢٤٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن صالح بن خباب عن حصين بن عقبة قال: قال عبد الله: (و) (١) إن الجنة حفت بالمكاره، وإن النار حفت بالشهوات، فمن اطلع (الحجاب) (٢) واقع ما وراءه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، س، ع].
(٢) سقط من: [س، ع]، وفي [هـ]: (بحجاب).
(٣) حسن؛ حصين بن عقبة صدوق، أخرجه الطبراني (٨٥٤٦)، وهناد (٢٤٣).
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: بیشک جنت ناپسندیدہ چیزوں سے ڈھکی ہوئی ہے اور بیشک جہنم خواہشات سے ڈھکی ہوئی ہے۔ پس جو شخص پردہ سے (پرے) جھانک لیتا ہے تو وہ اس چیز میں جا پڑتا ہے جو اس کے پیچھے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37247، ترقيم محمد عوامة 35669)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37247 in Urdu