🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35695 ترقیم الشثری: -- 37273
٣٧٢٧٣ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ليث عن زبيد بن الحارث عن مرة بن (شراحيل) (١) قال: قال عبد الله: ﴿اتقوا الله حق تقاته﴾ [آل عمرن: ١٠٢] ، (وحق تقاته) (٢) ان يطاع فلا يعصى، وان يذكر فلا ينسى، وان يشكر فلا يكفر، وإيتاء المال على حبه ان تؤتيه وانت صحيح شحيح، تامل العيش (وتخاف) (٣) الفقر، وفضل صلاة الليل على صلاة النهار كفضل صدقة السر على صدقة العلانية (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (شرحبيل).
(٢) سقط من: [جـ، س].
(٣) في [ب]: (ويخاف).
(٤) ضعيف؛ لحال ليث، وقد توبع، أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (٣٩٠٨)، والثوري في التفسير (ص ٧٩)، والطبراني (٨٥٠٢)، وأبو نعيم في حلية الأولياء ٧/ ٢٣٨، وابن المبارك في الزهد (٢٢)، والبيهقي في القضاء (ص ٢٣٠).

حضرت مرہ بن شراحیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: { اتَّقُوا اللَّہَ حَقَّ تُقَاتِہِ } اور حق تقاتہ یہ ہے کہ فرماں برداری کی جائے۔ نافرمانی نہ کی جائے۔ یاد کیا جائے، بھلایا نہ جائے اور شکر کیا جائے، ناشکری نہ کی جائے۔ اور مال کا محبت کے باوجود دینا یہ ہے کہ تم مال کو اس حالت میں خرچ کرو جبکہ تم صحت مند، حریص ہو، تم زندگی کی امید رکھتے ہو اور فقر سے ڈرتے ہو اور رات کی نماز کی فضیلت دن کی نماز پر ایسی ہے جیسے مخفی صدقہ کی اعلانیہ صدقہ پر فضیلت ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37273، ترقيم محمد عوامة 35695)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37273 in Urdu