🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35709 ترقیم الشثری: -- 37287
٣٧٢٨٧ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين عن ابي الحكم عن ابي وائل عن ابن مسعود قال: ما احد من الناس يوم القيامة إلا (١) (يتمنى) (٢) انه كان ياكل في الدنيا قوتا، وما يضر احدكم على اي حال امسى واصبح من الدنيا (ان لا) (٣) تكون في النفس (حزازة) (٤) ؛ ولان يعض احدكم على جمرة حتى تطفا خير من ان يقول لامر قضاه الله: (ليت) (٥) هذا لم يكن (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (إنه).
(٢) في [جـ]: (تمنا).
(٣) في [جـ]: (إلا أن).
(٤) في [هـ]: (مزازة)، وفي [س]: (خرازة).
(٥) في [ع]: (ليث).
(٦) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ١٣٧، وأحمد في الزهد (ص ١٥٦)، وأخرجه مرفوعًا الخطيب في تاريخ بغداد ٤/ ٧.

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں لوگوں میں سے ہر ایک قیامت کے دن اس بات کی خواہش کرے گا کہ وہ دنیا میں جو کچھ کھاتا تھا وہ قوت (زندگی بچانے کی مقدار کھانا) ہوتا اور تم میں سے کسی کو دنیا کی صبح وشام (جس حالت کی بھی ہو) نقصان نہیں دے گی اگر اس کے دل میں درد نہ ہو۔ اور تم میں سے کوئی انگارے کو دانتوں سے پکڑے یہاں تک کہ وہ بجھ جائے یہ کام اس بات سے بہتر ہے کہ آدمی خدا کے کسی فیصلہ شدہ کام کے بارے میں یہ کہے: کاش کہ یہ نہ ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37287، ترقيم محمد عوامة 35709)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37287 in Urdu