الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 37294
٣٧٢٩٤ - قال الاعمش: فذكرت ذلك لإبراهيم فقال: سمين نسي للقرآن.
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے یہ روایت حضرت ابراہیم سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: موٹا آدمی قرآن کو بھلا دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37294]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37294، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37294 in Urdu