🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35734 ترقیم الشثری: -- 37313
٣٧٣١٣ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن ابي وائل عن ابي الدرداء قال: إني لآمركم بالامر وما افعله، ولكني ارجو فيه الاجر، وإن ابغض الناس إلي اظلمه الذي لا يستعين علي إلا بالله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢١٣ و ٢٢١، وابن عساكر ٤٧/ ١٤٩، والبيهقي في المدخل (٨٣٨).
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں تمہیں ایک کام کا حکم دیتا ہوں جبکہ میں اس کو خود نہیں کرتا۔ لیکن میں اس میں اجر کی امید رکھتا ہوں اور لوگوں میں سے جس پر ظلم کرنا مجھے سب سے زیادہ ناپسند ہے وہ بندہ ہے جو میرے خلاف صرف خدا سے مدد مانگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37313، ترقيم محمد عوامة 35734)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37313 in Urdu