الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 37319
٣٧٣١٩ - قال: وقال ابو الدرداء: إن قارضت الناس قارضوك، وإن تركتهم لم يتركوك، قال: فما تامرني؟ قال: اقرض من (عرضك) (١) ليوم فقرك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (قرضك).
(٢) منقطع؛ عون لم يدرك أبا الدرداء، أخرجه أبو نعيم ١/ ٢١٨، وابن عساكر ٤٧/ ١١٨.
راوی کہتے ہیں حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تو لوگوں کو (ان کی باتوں کا) بدلہ دے گا تو لوگ بھی تجھے بدلہ دیں گے اور اگر تو ان کو چھوڑ دے گا تو وہ تجھے نہیں چھوڑیں گے۔ راوی نے کہا: پھر آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تو اپنی عزت میں سے اپنے فقر کے دن کے لیے قرض دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37319، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37319 in Urdu