🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. كلام سلمان
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 37393
٣٧٣٩٣ - وكتب إليه: إنما العلم كالينابيع فينفع (به الله) (١) من شاء، ومثل حكمة لا يتكلم بها كجسد (٢) لا روح له، ومثل علم لا يعمل به كمثل كنز لا ينفق منه، ومثل العالم كمثل رجل اضاء له مصباح في طريق فجعل (الناس) (٣) يستضيئون به وكل يدعو (٤) له (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: تقديم وتأخير.
(٢) في [جـ]: زيادة (كمثل).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [س]: زيادة (اللَّه).
(٥) في [هـ]: زيادة (بالخير).
(٦) منقطع؛ موسى بن يسار لم يدرك سلمان، أخرجه الدارمي (٥٥٧)، وابن عساكر ٢١/ ٤٤٠.

اور انہوں نے ان کو خط لکھا: علم چشموں کی طرح ہے، اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے اس کے ذریعہ نفع دیتا ہے۔ اور جس حکمت کو بیان نہ کیا جائے اس کی مثال ایسے جسم کی ہے جس میں روح نہ ہو۔ اور جس علم پر عمل نہ کیا جائے اس کی مثال اس خزانہ کی ہے جس میں سے خرچ نہ کیا جائے۔ اور عالم کی مثال اس آدمی کی سی ہے جس کے لیے راستہ میں چراغ روشن کیا گیا تو لوگ اس سے روشنی حاصل کرنے لگے اور ہر ایک اس کے لیے دعا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37393، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37393 in Urdu