🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. كلام معاذ بن جبل ﵁
سیدنا معاذ بن جبل کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35843 ترقیم الشثری: -- 37425
٣٧٤٢٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن جامع بن شداد عن الاسور ابن هلال المحاربي قال: قال (١) معاذ بن جبل: اجلس بنا (نؤمن) (٢) ساعة - (يعني) (٣) نذكر الله. (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: زيادة (لي).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ع]: (حتى).
(٤) صحيح؛ أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في الزهد (٧٩٦)، واللالكائي ٥/ ٩٤٣ (١٧٠٦).

حضرت اسود بن ہلال سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل نے مجھے کہا: تم ہمارے ساتھ بیٹھو ہم ایک گھڑی ایمان لائیں، یعنی اللہ کا ذکر کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37425، ترقيم محمد عوامة 35843)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37425 in Urdu