🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. كلام أبي أمامة ﵁
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35879 ترقیم الشثری: -- 37461
٣٧٤٦١ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا جرير بن حازم قال: حدثني يعلي بن حكيم عن سليمان بن ابي عبد الله المدني قال: كان ابو امامة الباهلي صاحب رسول الله ﷺ قد احقب (١) (رداءه) (٢) خلفه على رحله، فسمعت ابن عمر يقول: من سره ان ينظر إلى رجل حاج فلينظر إلى ابي امامة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: وضعه حقيبة.
(٢) في النهاية ١/ ٤١٢، ولسان العرب ١/ ٣٢٥: (زاده).
(٣) مجهول؛ لجهالة سليمان بن أبي عبد اللَّه.

حضرت سلیمان بن ابی عبد اللہ مدنی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی حضرت ابوامامہ باہلی نے اپنی چادر کو اپنے پیچھے اپنی سواری پر باندھا ہوا تھا تو میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا جو شخص کسی حاجی کی طرف دیکھ کر خوشی محسوس کرتا ہے تو اس کو ابوامامہ کی طرف دیکھنا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37461، ترقيم محمد عوامة 35879)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37461 in Urdu