🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. (كلام عائشة ﵂
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35885 ترقیم الشثری: -- 37467
٣٧٤٦٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن تميم عن عروة بن الزبير قال: كانت عائشة تقسم سبعين الفا وهي (ترقع) (١) درعها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ترفع)، وفي [س]: (ترقعز).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٦٥)، وابن سعد ٨/ ٦٦، وهناد (٦١٧)، وأبو نعيم ٢/ ٤٧، واللالكائي (٢٧٦٤)، وابن جرير في مسند عمر (٢٠٣).

حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ستر ہزار تقسیم کرتی تھیں لیکن اپنی قمیص کو پیوند لگاتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37467، ترقيم محمد عوامة 35885)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37467 in Urdu