الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. (كلام عائشة ﵂
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35888 ترقیم الشثری: -- 37470
٣٧٤٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الرحمن بن (عابس) (١) عن ابيه عن عائشة (قالت) (٢) : ما شبع آل محمد (٣) من طعام بر فوق ثلاث (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حابس).
(٢) في [س]: (قال).
(٣) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٢٣)، ومسلم (٢٩٧٠).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن سے زیادہ گندم کا آٹا سیر ہو کر نہیں کھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37470، ترقيم محمد عوامة 35888)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37470 in Urdu