🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. كلام أنس بن مالك ﵁
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35907 ترقیم الشثری: -- 37489
٣٧٤٨٩ - حدثنا الثقفي عن حميد اطلنا الحديث ذات ليلة ثم دخلنا على انس ابن مالك فقال: اطلتم الحديث البارحة اما إن حديث اول الليل يضر بآخره (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت حمید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے ایک رات لمبی گفتگو کی۔ پھر ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو انہوں نے فرمایا: تم نے آج رات بہت لمبی گفتگو کی۔ خبردار! اول شب کی گفتگو آخر شب کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37489، ترقيم محمد عوامة 35907)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37489 in Urdu