🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. كلام ابن عباس ﵁
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35920 ترقیم الشثری: -- 37502
٣٧٥٠٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن علي بن زيد عن يوسف بن مهران عن ابن عباس: ﴿ذلك يوم مجموع له الناس وذلك يوم مشهود﴾ [هود: ١٠٣] قال: يوم القيامة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ علي بن زيد هو ابن جدعان ضعيف، أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (١١٢١٦)، وابن جرير ١٢/ ١١٥.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ارشاد خداوندی { ذَلِکَ یَوْمٌ مَجْمُوعٌ لَہُ النَّاسُ وَذَلِکَ یَوْمٌ مَشْہُودٌ} کے بارے میں روایت ہے۔ فرمایا: یہ قیامت کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37502، ترقيم محمد عوامة 35920)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37502 in Urdu