🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. كلام ابن عباس ﵁
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35924 ترقیم الشثری: -- 37506
٣٧٥٠٦ - حدثنا حفص بن غياث عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس: ﴿يعظكم الله ان تعودوا لمثله﴾ [النور: ١٧] قال: يحرج الله عليكم ان تعودوا لمثله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ليث بن أبي سليم، أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (١٤٢٤٠)، والطبراني ٢٣/ ٢٠٨.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے { یَعِظُکُمُ اللَّہُ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِہِ } کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہارے لیے یہ بات ممنوع قرار دے رہا ہے کہ تم اس کے مثل کو لوٹو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37506، ترقيم محمد عوامة 35924)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37506 in Urdu