الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. (كلام) الضحاك بن قيس ﵁
سیدنا ضحاک رضی اللہ عنہ بن قیس کا کلام
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 37524
٣٧٥٢٤ - قال محمد: فحدثت (بذلك) (١) الزهري فقال: (يرحم) (٢) الله سعدا إن كان لمامونا وما كنت ارى ان احدا يكون هكذا إلا نبي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: تكررت.
(٢) في [ع]: (رحم).
محمد راوی کہتے ہیں میں نے یہ بات امام زہری سے بیان کی تو انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ حضرت سعد رضی اللہ عنہ پر رحم کرے۔ وہ تو قابل اعتماد تھے۔ میرے خیال میں تو ایسی حالت صرف نبی کی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37524، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37524 in Urdu