🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. كلام حذيفة ﵁
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35944 ترقیم الشثری: -- 37526
٣٧٥٢٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن قال: قام حذيفة بالمدائن فخطب فحمد الله واثنى عليه ثم قال: ﴿اقتربت الساعة وانشق القمر﴾ [القمر: ١] (الا) (١) إن الساعة قد اقتربت، وإن القمر قد انشق، الا وإن الدنيا قد آذنت بالفراق، الا وإن (المضمار) (٢) اليوم، وإن السباق غدا، وإن الغاية النار، وإن السابق من سبق إلى الجنة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب]: (الضمار).
(٣) ضعيف؛ عطاء اختلط ورواية ابن فضيل عنه بعد الاختلاط وقد توبع، أخرجه الحاكم ٤/ ٦٥١، وعبد الرزاق (٥٢٨٥)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٨١، وابن جرير ٢٧/ ٨٦، والخطيب ١/ ٢٠٢، وابن عساكر ١٢/ ٢٨٧، والطحاوي في شرح المشكل ٢/ ١٨١، وأبو الشيخ في طبقات أصبهان ١/ ٤٢٠.

حضرت ابوعبدالرحمن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ مدائن میں کھڑے تھے۔ آپ نے خطبہ دیا اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کی پھر فرمایا: { اقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ } خبردار! قیامت قریب آگئی ہے اور چاند پھٹ گیا ہے۔ خبردار! دنیا نے جدائی کا کہہ دیا ہے۔ خبردار! آج کا دن دوڑ کا میدان ہے اور کل کا دن سبقت ہے۔ اور انتہا جہنم ہے اور سبقت کرنے والا وہی ہے جو جنت کی طرف سبقت کرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37526]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37526، ترقيم محمد عوامة 35944)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37526 in Urdu