🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. كلام عبادة بن الصامت ﵁
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35958 ترقیم الشثری: -- 37542
٣٧٥٤٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت ميمون بن ابي شبيب يحدث عن عبادة بن الصامت قال: اتمنى لحبيبي ان يقل ماله ⦗٤٢٨⦘ (ويعجل) (١) موته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ويعمر).
(٢) منقطع؛ لم يثبت سماع ميمون من عبادة، وقد عرف عنه الإرسال.

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں اپنے دوست کے لیے اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ اس کا مال کم ہو اور اس کی موت جلدی آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37542، ترقيم محمد عوامة 35958)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37542 in Urdu