🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. (كلام أبي موسى ﵁)
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35964 ترقیم الشثری: -- 37548
٣٧٥٤٨ - حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: كتب ابو موسى إلى عامر من عبد الله بن قيس (إلى عامر بن عبد الله الذي وإن يدعى عامر بن عبد قيس) (١) : اما بعد: فإني عهدتك على امر وبلغني انك تغيرت، فإن كنت على ما عهدت فاتق (الله) (٢) ودم، وإن كنت تغيرت فاتق الله ومحمد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [س].
(٣) منقطع؛ ابن سيرين عن أبي موسى منقطع، وأخرجه يعقوب بن سفيان في المعرفة ٢/ ٤٦، وأحمد في الزهد (ص ٢٢٤)، وابن عساكر ٢٦/ ٣٩.

محمد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے حضرت عامر کو خط لکھا عبداللہ بن قیس کی طرف سے عامر بن عبداللہ کی طرف، جس کو پہلے عامر بن عبد قیس کہا جاتا تھا، اما بعد! پس میں تمہیں ایک حالت پر جانتا تھا اور مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ تم بدل گئے ہو۔ لہٰذا اگر تم اسی حالت پر ہو جس پر میں تمہیں جانتا تھا تو خدا سے ڈرو اور مداومت رکھو۔ اور اگر تم بدل گئے ہو تو خدا سے ڈرو اور واپس آجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37548، ترقيم محمد عوامة 35964)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37548 in Urdu