الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. كلام ابن الزبير ﵁
سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35973 ترقیم الشثری: -- 37557
٣٧٥٥٧ - حدثنا عبد الله بن نمير قال: اخبرنا هشام بن عروة عن ابيه عن عبد الله بن الزبير (قال) (١) : ﴿خذ العفو﴾ [الاعراف: ١٩٩] قال: ما مر به من اخلاق الناس، وايم الله لآخذن به فيهم ما (صحبتهم) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ب]: (أصبحتهم)، وفي [أ]: (أصحبتهم).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٦٤٣)، وأبو داود (٤٧٨٧).
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں { خُذِ الْعَفْوَ } فرمایا: اس سے مراد لوگوں کے اخلاق میں سے وہ ہے جو اس کے سامنے آئے۔ اور خدا کی قسم! جب تک میں لوگوں میں رہوں گا میں بھی اسی پر عمل کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37557، ترقيم محمد عوامة 35973)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37557 in Urdu