🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. كلام ابن الزبير ﵁
سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35975 ترقیم الشثری: -- 37559
٣٧٥٥٩ - حدثنا ابو اسامة عن سعيد بن مرزبان قال: حدثنا محمد بن عبيد الله الثقفي قال: رايت ابن الزبير خطبهم (و) (١) قال: إنكم جئتم من بلدان شتى تلتمسون امرا عظيما، فعليكم بحسن الدعة وصدق النية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) ضعيف؛ لحال سعيد بن مرزبان وهو أبو سعد البقال.

حضرت محمد بن عبید اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو لوگوں کو خطبہ دیتے دیکھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم متفرق شہروں سے آئے ہو اور ایک بڑی چیز کے متلاشی ہو۔ لہٰذا تم پر حسن سکون اور صدق نیت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37559، ترقيم محمد عوامة 35975)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37559 in Urdu