🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. كلام ربيع بن (خثيم)
سیدنا ربیع بن خثیم کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35988 ترقیم الشثری: -- 37572
٣٧٥٧٢ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابيه عن ابي يعلى عن ربيع قال: ما احب مناشدة العبد (ربه) (١) ، يقول: رب قضيت على نفسك الرحمة، قضيت على نفسك كذا، يستبطئ، وما رايت احدا يقول: رب قد اديت (ما علي) (٢) (فاد) (٣) ما عليك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (لربه).
(٢) في [جـ]: (الذي على).
(٣) في [أ، ب، س]: (وأدي).

حضرت ربیع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے بندہ کی یہ دعا، اپنے رب سے کرنا پسند نہیں ہے کہ وہ کہے: اے اللہ! تو نے اپنے اوپر رحمت کا فیصلہ کرلیا ہے تو نے خود پر یہ فیصلہ کرلیا ہے۔ (یہ کہہ کر) بندہ قبولیت میں دیر سمجھتا ہے۔ میں نے کسی کو یہ کہتے نہیں دیکھا کہ اے میرے پروردگار! جو مجھ پر لازم تھا وہ میں نے اد ا کردیا ہے۔ پس جو تجھ پر لازم ہے وہ تو ادا کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37572، ترقيم محمد عوامة 35988)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37572 in Urdu