🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. كلام ربيع بن (خثيم)
سیدنا ربیع بن خثیم کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35991 ترقیم الشثری: -- 37575
٣٧٥٧٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابي حيان عن ابيه قال: ما سمعت الربيع ابن خثيم يذكر شيئا من امر (الدنيا) (١) إلا اني سمعته (يقول) (٢) (مرة) (٣) : كم (للتيم) (٤) مسجدا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (المدني).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ب]: (أمره).
(٤) أي: كلم لقبيلة تيم من مسجد، وهنا، وفي [س]: بياض، وفي [أ، ب، هـ]: (لليتيم).

حضرت ابوحیان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ربیع بن خثیم کو دنیا کے معاملات میں سے کسی کا ذکر کرتے نہیں سنا۔ ہاں ایک مرتبہ میں نے انہیں کہتے سنا: (قبیلہ) تیم کی کتنی ہی مسجدیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37575، ترقيم محمد عوامة 35991)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37575 in Urdu