الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. كلام ربيع بن (خثيم)
سیدنا ربیع بن خثیم کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35994 ترقیم الشثری: -- 37578
٣٧٥٧٨ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان الربيع ياتي علقمة وكان في مسجده طريق، وإلى (جنبه) (١) نساء كن يمررن في المسجد، فلا يقول كذا وكذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جنة).
ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ربیع، حضرت علقمہ کے پاس آتے تھے اور ان کی مسجد میں راستہ تھا اور اس کے پہلو میں عورتیں تھیں جو مسجد میں سے گزرتی تھیں لیکن وہ ایسی ویسی باتیں نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37578، ترقيم محمد عوامة 35994)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37578 in Urdu