الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. (كلام مسروق)
حضرت مسروق کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36013 ترقیم الشثری: -- 37597
٣٧٥٩٧ - حدثنا ابن مهدي عن شعبة عن إسماعيل بن ابي خالد عن سعيد بن جبير عن مسروق قال: ما من (الدنيا) (١) شيء آسى عليه إلا السجود لله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الدنيء).
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں دنیا کی کوئی چیز ایسی نہیں جس پر مجھے افسوس ہو سوائے خدا کے لیے سجدوں کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37597، ترقيم محمد عوامة 36013)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37597 in Urdu