🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. كلام علقمة
حضرت علقمہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36042 ترقیم الشثری: -- 37626
٣٧٦٢٦ - حدثنا (شريك و) (١) جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة: ﴿إن زلزلة الساعة شيء عظيم﴾ [الحج: ١] قال شريك: هذا في الدنيا قبل يوم القيامة. - قال جرير: هذا بين يدي الساعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
حضرت علقمہ سے {إنَّ زَلْزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیْئٌ عَظِیمٌ} کے بارے میں روایت ہے۔ حضرت شریک فرماتے ہیں یہ قیامت سے پہلے دنیا ہی میں ہوگا۔ حضرت جریر کہتے ہیں کہ یہ قیامت سے پہلے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37626، ترقيم محمد عوامة 36042)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37626 in Urdu