الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. كلام علقمة
حضرت علقمہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36048 ترقیم الشثری: -- 37632
٣٧٦٣٢ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن ابن معقل ﴿ولو ترى إذ فزعوا فلا فوت﴾ [سبا: ٥١] قال: افزعهم فلم يفوتوه.
حضرت ابن معقل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں (وَلَوْ تَرَی إذْ فَزِعُوا فَلاَ فَوْتَ) یعنی اللہ نے انہیں گھبراہٹ میں ڈال دیا پس وہ اس سے بچ کر نکل نہ سکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37632، ترقيم محمد عوامة 36048)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37632 in Urdu